Google Drive/دستاویزات
Google Drive/دستاویزات میں ان پٹ ٹولز فعال کرنے کا طریقہ جلدی سے جاننے کیلئے ذیل کا ویڈیو چیک کریں۔
Google Drive میں ان پٹ ٹولز فعال کرنے کے تین طریقے ہیں:
- صارف کی زبان کی ترتیب اس زبان میں تبدیل کریں جس میں آپ ٹائپ کرنا پسند کریں گے۔ ایسا کرنے کیلئے ان ہدایات کی پیروی کریں۔
- دستاویز کی زبان کی ترتیب اس زبان میں تبدیل کریں جس میں آپ ٹائپ کرنا پسند کریں گے۔ یہ کام کرنے کیلئے ایک نئی دستاویز بنائیں یا کوئی موجودہ دستاویز کھولیں۔ فائل ← زبان پر جائیں۔ پھر، وہ زبان منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا پسند کریں گے۔
- Gmail میں ان پٹ ٹولز فعال کریں۔
ان پٹ ٹولز فعال ہوجانے پر آپ کو ٹول بار کے دائیں سمت (یا RTL صفحہ پر بائیں سمت) ایک آئیکن نظر آئے گا۔
انفرادی ان پٹ ٹولز کے طریقۂ استعمال کی بابت متعلقہ مضامین:
- نقل حرفی استعمال کرنے کا طریقہ
- ان پٹ کا طریقہ (IME) استعمال کرنے کا طریقہ
- مجازی کی بورڈ استعمال کرنے کا طریقہ
- ہینڈ رائٹنگ استعمال کرنے کا طریقہ
متعلقہ Google بلاگ کی اشاعتیں: