YouTube
آپ کی منتخب کردہ Youtube UI زبان کی بنیاد پر، Youtube میں تلاش باکس کے لیے مجازی کی بورڈ فراہم کیا جا سکتا ہے۔
YouTube کی UI زبان تبدیل کرنے کیلئے YouTube ہوم صفحہ کے نچلے حصہ پر جائیں۔
ویڈیو تخلیق کاروں کیلئے مختلف ہندوستانی زبانوں کی نقل حرفیاں دستیاب ہیں۔ رازداری آئیکن کے سامنے موجود अ آئیکن نقل حرفی کی نمائندگی کرتا ہے۔ نقل حرفی کا استعمال کرنے کیلئے آئیکن پر کلک کریں۔
انفرادی ان پٹ ٹولز استعمال کرنے کا طریقہ جانیں: