Google تلاش

آپ کے منتخب کردہ Google تلاش کے ڈومین کی بنیاد پر، تلاش باکس کے لیے کوئی مجازی کی بورڈ فراہم کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً، اگر آپ www.google.ru پر جاتے ہیں تو روسی زبان کیلئے کی بورڈ کا آئیکن خود کار طور پر تلاش باکس کے قریب ڈسپلے ہوجائے گا۔ مزید جاننے کیلئے براہ کرم یہ مضمون پڑھیں۔

Google کے باضابطہ بلاگ پر شائع شدہ Google تلاش میں مجازی کی بورڈز کو ضم کرنا بلاگ پڑھیں۔

انفرادی ان پٹ ٹولز کے طریقۂ استعمال کی بابت متعلقہ مضامین:

متعلقہ Google بلاگ کی اشاعتیں: